صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1962
حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، محمد بن بکر، ح، ہارون بن عبداللہ، ضحاک بن مخلد، ابن جریج سے یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top