صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 183
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ایمان والوں کی ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت اور یمن والوں کے ایمان کی ترجیح کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ح، عمروالناقد، اسحاق بن یوسف ازرق، ابن عون، محمد، ابوہریرہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے یہ روایت بھی اسی طرح بیان فرمائی۔
Top