صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1621
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَجِلَ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ
سفر میں دو نمازوں کے جمع کر کے پڑھنے کے جواز کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو جب جانے کی جلدی ہوتی تو آپ ﷺ مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھتے۔
Top