صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1611
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ
سفر میں سواری پر اس کا رخ جس طرف بھی ہو نفل پڑھنے کے جواز کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، عبیداللہ، نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنی سواری پر نماز پڑھا کرتے تھے اس کا رخ چاہے جس طرف بھی ہو۔
Top