صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1589
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحَجَّ
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
ابن نمیر، ابوکریب، ابواسامہ ثوری، یحییٰ بن ابی اسحاق، انس ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور حج کا ذکر نہیں کیا۔
Top