صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1431
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ صلوہ وسطی نماز عصر ہے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، ابوبکر، اسحاق، وکیع، علی بن مبارک، یحییٰ بن ابی کثیر، اس سند میں یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top