صحيح البخاری - - حدیث نمبر 1078
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ لِي إِنَّ أَوَّلَ صَدَقَةٍ بَيَّضَتْ وَجْهَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوُجُوهَ أَصْحَابِهِ صَدَقَةُ طَيِّئٍ جِئْتَ بِهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قبیلہ غفار، اسلم، جہنیہ، اشجع، مزنیہ، تمیم، دوس اور قبیلہ طئی کے فضائل کے بیان میں
زہیر بن حرب، احمد بن اسحاق ابوعوانہ، مغیرہ عامر، حضرت عدی بن حاتم ؓ سے روایت ہے کہ میں حضرت عمر بن خطاب ؓ کے پاس آیا تو حضرت عمر ؓ نے مجھ سے فرمایا سب سے پہلا وہ صدقہ جس نے رسول اللہ ﷺ اور آپ کے صحابہ ؓ کے چہروں کو منور کردیا تھا وہ قبیلہ طی کے صدقہ کا مال تھا جسے لے کر میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا تھا۔
Adi bin Hatim reported: I came to Umar bin Khattab and he said to me: The first consignment of Sadaqa brought to Allahs Messenger ﷺ which brightened the face of Allahs Messenger ﷺ and the faces of his Companions was that of Tayyi.
Top