مجہول المقدار کھجور کے ڈھیر کی دوسری کھجور کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح منع فرمایا لیکن اس میں حدیث مبارکہ کے آخر میں من التَّمْر کا لفظ نہیں۔