سنن النسائی - رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث - حدیث نمبر 3299
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا
مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ قباء سواری پر اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے۔
Abdullah bin Umar (RA) reported that Allahs Messenger ﷺ used to come to Quba riding and on foot.
Top