صحيح البخاری - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 2572
و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطَّلَعَ فِي النَّارِ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَيُّوبَ
اہل جنت میں غریبوں اور اہل جہنم میں عورتوں کی اکثریت ہونے کے بیان میں
شیبان بن فروخ ابوالاشہب ابورجاء حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو جہنم کے بارے میں مطلع کیا گیا باقی حدیث ایوب کی طرح ذکر کی۔
Ibn Abbas reported that Allahs Messenger ﷺ stated like this: He looked into the Fire of Hell. The rest of the hadith is the same.
Top