مہاجر کے مکہ مکرمہ میں قیام کرنے کے بیان میں
حسن، عبد بن حمید، یعقوب، بن ابراہیم، ابن سعد، صالح، عبدالرحمن، بن حمید، عمر بن عبدالعزیز، حضرت علاء بن حضرمی ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ منٰی سے واپسی کے بعد مہاجر تین رات تک مکہ مکرمہ میں ٹھہر سکتا ہے۔