صحيح البخاری - نماز کا بیان - حدیث نمبر 469
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَقَالَ إِنِّي لَأُقَبِّلُکَ وَإِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّکَ حَجَرٌ وَلَکِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُکَ
طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں۔
محمد بن ابی بکر مقدمی، حماد بن زید، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ میں تجھے بوسہ دے رہا ہوں اور میں یہ اچھی طرح جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے لیکن میں نے تو رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ وہ تجھے بوسہ دیتے ہیں۔
Ibn Umar (RA) reported that Umar (RA) kissed the Stone and said: I am kissing you, whereas I know that you are a stone, but I saw Allahs Messenger ﷺ kissing you (that is why I kiss you).
Top