ذی الحلیفہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کے بیان میں
حرملہ بن یحیی، احمد بن عیسی، احمد، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ذی الحلیفہ میں رات گزاری اور مناسک حج کی ابتداء یہیں سے کی اور اسی مسجد میں آپ ﷺ نے نماز پڑھی۔