صحیح مسلم - فضائل قرآن کا بیان - حدیث نمبر 1715
و حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ صَوْمُ شَهْرَيْنِ
میت کی طرف سے روزوں کی قضا کے بیان میں
اسحاق بن منصور، عبیداللہ بن موسی، حضرت سفیان ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت مذکور ہے اور اس میں دو مہنیے کے روزوں کا کہا ہے
Top