صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 5296
حَدَّثَنَاه أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ
خوارج کے مخلوق میں سب سے زیادہ برے ہونے کے بیان میں
ابوکامل، عبدالواحد، سلیمان شیبانی، دوسری سند ذکر کی ہے اس میں یہ ہے کہ اس سے اقوام نکلیں گی۔
Top