اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔
عثمان بن ابی شیبہ جریر، اعمش، ابوصالح حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت اور دوزخ نے آپس میں جھگڑا کیا اور پھر حضرت ابوہریرہ ؓ کی روایت کی طرح اس قول تک کہ تم دونوں کا مجھ پر بھرنا ضرور ہے روایت ذکر کی۔