صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 6905
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ ابْنَ الْمُثَنَّی قَالَ فِي رِوَايَتِهِ وَالْعِفَّةَ
دعاؤں کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار عبدالرحمن بن سفیان ابواسحاق اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے لیکن اس میں عفاف کی بجائے عفت کا لفظ ہے معنی ایک ہی ہے۔
Top