صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 3273
و حَدَّثَنَاه أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
ابوربیع، حماد، عمرو، حضرت عمرو اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top