صحيح البخاری - گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان - حدیث نمبر 6143
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلُّوا فِي بُيُوتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا
نفل نماز اپنے گھر میں پڑھنے کے استحباب اور مسجد میں جواز کے بیان میں
ابن مثنی، عبدالوہاب، ایوب، نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم اپنے گھروں میں نفل نماز پڑھو اور گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔
Ibn Umar reported Allahs Apostle ﷺ as saying: Pray in your houses, and do not make them graves.
Top