صحيح البخاری - ہبہ کرنے کا بیان - حدیث نمبر 6767
و حَدَّثَنِيهِ حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَی حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَ حَدِيثِ هَؤُلَائِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ
قبیلہ غفار واسلم کے لئے نبی ﷺ کی دعا کے بیان میں
حجاج بن شاعر، ابوداؤد طیالسی حرب بن شداد یحییٰ ابوسلمہ، حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے ہیں (اور پھر) ابن عمر ؓ سے روایت کردہ مذکورہ ساری حدیثوں کی طرح روایت نقل کی ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Ibn Umar but through another chain of transmitters.
Top