صحيح البخاری - ادب کا بیان - حدیث نمبر 4684
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِأَيِّ شَيْئٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ حُرْمِهِ قَالَتْ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ
احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، زہیر، سفیان، حضرت عثمان بن عروہ ؓ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ کو آپ ﷺ کے احرام کے وقت کونسی خوشبو لگائی تھی؟ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا سب سے زیادہ پاکیزہ اور اچھی خوشبو۔
Uthman bin Urwa reported on the authority of his father that he said: I asked Aisha with what thing she perfumed the Messenger of Allah ﷺ at the time of entering upon the state of Ihram. She said: With the best of perfume.
Top