مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
عثمان، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، ابوخالد احمر، یزید بن کیسان، ابوحازم، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے قریب المرگ لوگوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ) کی تلقین کیا کرو۔