صحيح البخاری - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1150
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَادَی رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُصَلِّي أَحَدُنَا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَقَالَ أَوَ کُلُّکُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ
ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں
عمرو بن ناقد، زہیر بن حرب، عمرو، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کو پکار کر پوچھا کیا ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز ادا کرسکتا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہیں؟
Abu Hurairah (RA) reported: A person addressed the Apostle of Allah ﷺ and said to him: Can any one of us say prayer in one garment? He said: Do all of you possess two garments?
Top