صحيح البخاری - وضو کا بیان - حدیث نمبر 6986
حَدَّثَنِي أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْتُ وَصَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ حَتَّی قَرَأَ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ قَالَ فَجَعَلْتُ أُرَدِّدُهَا وَلَا أَدْرِي مَا قَالَ
نماز فجر میں قرأت کے بیان میں
ابوکامل جحدری، فضیل بن حسین، ابوعوانہ، زیاد بن علاقہ، حضرت قطبہ ؓ بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نماز ادا کی اور ہمیں رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی۔ آپ ﷺ نے سورت (ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ ) 50۔ ق: 1) پڑھی جب آپ ﷺ نے (وَالنَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ) 50۔ ق: 10) پڑھا تو اس آیت کو دہراتے رہے اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ ﷺ نے کیا کہا۔
Qutba bin Malik reported: I said prayer and the Messenger of Allah ﷺ led it and he recited "Qaf. (I.). By the Glorious Quran," till he recited "and the tall palm trees" (l. 10). I wanted to repeat it but I could not follow its significance.
Top