صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 2573
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَی أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ قَالَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
مقتول کو سلب کرنے پر قاتل کے استحقاق کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، عمر بن کثیر بن افلح، حضرت ابومحمد ؓ حضرت ابوقتادہ ؓ کے مولیٰ سے روایت ہے کہ حضرت ابوقتادہ نے فرمایا اور گزشتہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی۔
Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatadah (RA) reported on the authority of Abu Qatda and narrated the hadith.
Top