سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
سیدہ ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان ابن نمیر، ہشام ابوکریب عبدہ ہشام سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سانپ کو مارنے کا حکم دیا تھا جو دو دھاریوں والا ہو کیونکہ یہ سانپ بصارت کو غائب کردیتا اور حمل گرا دیتا ہے۔