صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3333
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ
تین مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ روایت ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ تین مسجدوں کی طرف سفر کیا جائے۔
Top