صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 7037
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ مَنْصُورٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَقَالَ بَدَلَ الْقِتَالِ الْقَتْلَ وَقَالَ لَا يَلْتَقِطُ لُقَطَتَهُ إِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا
مکہ مکرمہ میں شکار کی حرمت کا بیان
محمد بن رافع، یحییٰ بن آدم، مفضل، حضرت منصور ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور اس حدیث میں ( يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ) کا ذکر نہیں اور اس کے علاوہ الفاظ کا رد وبدل ہے۔
Top