صحیح مسلم - تفسیر کا بیان - حدیث نمبر 6650
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
اس بات کے بیان میں کہ انسان کی پیدائش بے قابو ہونے پر ہی ہے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ بہزحضرت حماد اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت بیان کرتے ہیں۔
Top