صحيح البخاری - - حدیث نمبر 3606
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عُمَرَ
اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔
ابن نمیر، ابوسفیان، ابوزبیر، جابر، حضرت جابر ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اور ابن عمر ؓ کا ذکر نہیں کیا۔
This hadith has been transmitted on the authority of Jabir.
Top