صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 3914
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ يَحْيَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهُ لَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ
پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن ابی عمر، عبدالوہاب، یحییٰ یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس میں صلاحیت کی علامت ذکر نہیں کی۔
Top