صحیح مسلم - زہد و تقوی کا بیان - حدیث نمبر 5209
و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ وَأَبُو کَامِلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ بِنَحْوِهِ
نبی ﷺ کا عورتوں پر رحم کرنے کے بیان میں۔
ابوربیع عتکی حامد بن عمر ابوکامل حماد ثابت، حضرت انس ؓ سے مذکورہ روایت کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top