صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2213
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
احمد بن یونس، زہیر، سلیمان، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top