صحيح البخاری - کھانے کا بیان - حدیث نمبر 5409
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَعَامُ الرَّجُلِ يَکْفِي رَجُلَيْنِ وَطَعَامُ رَجُلَيْنِ يَکْفِي أَرْبَعَةً وَطَعَامُ أَرْبَعَةٍ يَکْفِي ثَمَانِيَةً
کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، عثمان بن ابوشیبہ جریر، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے۔
Jabir reported Allahs Messenger ﷺ as saying: Food for one (person) suffices two, and food for two (persons) suffices four persons and food for four persons suffices eight persons.
Top