صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1683
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ مِنْ دَلْوٍ مِنْهَا وَهُوَ قَائِمٌ
زمزم کھڑے ہو کر پینے کے بیان میں
محمد بن عبداللہ بن نمیر، سفیان، عاصم، شعبی، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے زمزم کا پانی ایک ڈول سے کھڑے ہو کرپیا۔
Top