نبیذ اور برتنوں کو ڈھکنے کے بیان میں
ابراہیم بن دینار، روح بن عبادہ، ابن جریج، زکریا بن اسحاق، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ، حضرت ابوحمید ساعدی ؓ فرماتے ہیں کہ وہ نبی ﷺ کی خدمت میں دودھ کا ایک پیالہ لائے اور پھر اسی طرح حدیث ذکر کی اور اس میں رات کا ذکر نہیں ہے۔