سنن الترمذی - طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ ﷺ سے - حدیث نمبر 34
و حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِسْمَارٍ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔
صالح بن مسمار سلیمی، معن، عبدالعزیز بن مطلب، موسیٰ بن عقبہ، حضرت موسیٰ بن عقبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ گزشتہ حدیث کی طرح یہ حدیث مبارکہ منقول ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Musa bin Uqba with the same chain of transmitters.
Top