صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 3119
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حضرت ہشام ؓ اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت بیان کرتے ہیں۔
Top