صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 4071
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ بِمِثْلِهِ سَوَائً
عصر کی نماز کو ابتدائی وقت میں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، عمرو، ابن شہاب، حضرت انس ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح حدیث مبارکہ نقل کی ہے۔
Top