عمارات میں اس امر کی رخصت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر عبدی، عبیداللہ بن عمر، محمد بن یحییٰ بن حبان، واسع بن حبان، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ میں حضرت حفصہ ؓ کے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو قضائے حاجت کے لئے ملک شام کی طرف منہ کر کے بیٹھے ہوئے دیکھا۔