اجازت مانگنے والے سے جب پوچھا جائے کون ہو تو اس کے لئے میں کہنے کی کراہت کے بیان میں۔
ابن ابی عمر سفیان، ابی زناد اعرج، ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے تجھے تیری اجازت کے بغیر جھانکا اور تو نے کنکری مار کر اس کی آنکھ ضائع کردی تو تم پر کوئی جرم عائد نہ ہوگی۔