دھوکہ کا لباس پہننے اور جو چیز نہ ملے اس کے اظہار کرنے کی ممانعت کے بیان میں
ابوکریب، محمد بن علاء، ابن ابی عمر ابوکریب ابن ابی عمر ؓ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کو بقیع میں ابا القاسم کہہ کر آواز دی رسول اللہ ﷺ اس کی طرف متوجہ ہوئے تو اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ میں نے آپ ﷺ کو مراد نہیں لیا بلکہ میں نے فلاں کو پکارا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میرا نام تو رکھو لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔