صحيح البخاری - گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان - حدیث نمبر 2436
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ
نماز پڑھنے کے بعد دائیں اور بائیں طرف سے پھر نے کے جواز کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، وکیع، سفیان، سدی، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ دائیں طرف پھرتے تھے۔
Anas reported: The Apostle of Allah ﷺ used to turn to the right (at the end of the prayer).
Top