صحيح البخاری - - حدیث نمبر 4007
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ لِي عَائِشَةُ يَا ابْنَ أُخْتِي أُمِرُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِأَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَبُّوهُمْ
مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می
یحییٰ بن یحیی، ابومعاویہ، حضرت ہشام ؓ بن عروہ ؓ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ ؓ نے مجھ سے فرمایا اے بھانجے (لوگوں کو اس بات کا) حکم دیا گیا تھا کہ وہ نبی ﷺ کے صحابہ کے لئے استغفار کریں لیکن لوگوں نے صحابہ کرام کو برا کہا۔
Urwa reported on the authority of his father that Aisha said to him: O, the son of my sister, the Muslims were commanded to seek forgiveness for the Companions of Allahs Apostle ﷺ but they reviled him.
Top