سمندر میں جہاد کرنے کی فضلیت کے بیان میں
یحییٰ بن ایوب، قتیبہ بن حجر، اسماعیل ابن جعفر، عبداللہ بن عبدالرحمن، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ انس کی خالہ بنت ملحان ؓ کے پاس تشریف لائے اور ان کے پاس سر رکھ کر سو گئے باقی حدیث مبارکہ گزر چکی ہے۔