صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 3306
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا
تاحیات ہبہ کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید بن قتادہ، عطاء، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لئے میراث ہے جسے ہبہ کیا گیا ہے۔
Top