صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 1032
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَی الْمِائَةِ آيَةً
نماز فجر میں قرأت کے بیان میں
ابوکریب، وکیع، سفیان، خالد حذاء، ابومنہال، ابی برزہ، اسلمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نماز فجر میں ساٹھ سے سو آیات کے درمیان پڑھتے تھے۔
Top