صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 2262
قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَحَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ فِي رِوَايَتِهِ أَنْ تُبَاعَ
عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں
ابن عمر، زید بن ثابت فرماتے ہیں ہمیں زید بن حارث ؓ نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے عرایا کی بیع میں رخصت دی ابن نمیر کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ عرایا بیچنے کی اجازت دی۔
Top