مشکوٰۃ المصابیح - نبی کریم ﷺ کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان - حدیث نمبر 1980
معاملات میں نرمی کرنے کا بیان
باہمی لین دین اور خریدو فروخت کے معاملات میں نرمی اور مسامحت اختیار کرنا معاشرتی تعلقات کے استحکام اور آپس کے تعاون و ہمدردی کے نقطہ نظر سے انتہائی ضروری ہے چناچہ اس باب میں اسی موضوع سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی۔
Top