مشکوٰۃ المصابیح - خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان - حدیث نمبر 911
وَعَنْ اَنَسٍ صقَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم ےَنْصَرِفُ عَنْ ےَّمِےْنِہٖ۔ (صحیح مسلم)
نماز کے بعد امام مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے
اور حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نماز سے فارغ ہونے کے بعد (کبھی) اپنی دائیں طرف پھر کر بیٹھے تھے۔ (صحیح مسلم)
Top